حجاب رینی
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (تصوف) ایسا حجاب جو کبھی دور نہیں ہوتا اور جس سے ہم اللہ کے ساتھ پناہ مانگتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) ایسا حجاب جو کبھی دور نہیں ہوتا اور جس سے ہم اللہ کے ساتھ پناہ مانگتے ہیں۔